جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

ابھی تو صرف حکم ہے، شریف خاندان کے خلاف کارروائی کب ہو گی؟سپریم کورٹ نے اہم ترین ادارے کو کیا احکامات دے دئیے؟

datetime 28  جولائی  2017

ابھی تو صرف حکم ہے، شریف خاندان کے خلاف کارروائی کب ہو گی؟سپریم کورٹ نے اہم ترین ادارے کو کیا احکامات دے دئیے؟

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے نیب کو حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کے صاحبزادوں حسن ، حسین صاحبزادی ،مریم صفدر ان کے شوہر کیپٹن صفدر اور اسحاق ڈار کے خلاف نیب 6ہفتوں میں ریفرنس دائر کرے اور اس پر فیصلہ 6ماہ میں… Continue 23reading ابھی تو صرف حکم ہے، شریف خاندان کے خلاف کارروائی کب ہو گی؟سپریم کورٹ نے اہم ترین ادارے کو کیا احکامات دے دئیے؟

نوازشریف کو تاحیات نااہل قرار دیا گیا ہے ،اٹارنی جنرل

datetime 28  جولائی  2017

نوازشریف کو تاحیات نااہل قرار دیا گیا ہے ،اٹارنی جنرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوازشریف کیخلاف فیصلہ آنے کے بعد مسلم لیگ(ن) میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے ۔اٹارنی جنرل نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کو تاحیات نااہل قرار دیا گیا ہے اور فیصلے کیخلاف اپیل کو کوئی قانون موجود نہیں ہے۔اس سے پہلے سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ کیس… Continue 23reading نوازشریف کو تاحیات نااہل قرار دیا گیا ہے ،اٹارنی جنرل

پانامہ فیصلے کے بعد عمران خان نے پہلا کام کیا کیا؟ جان کر آپ کو بھی کپتان کو داد دئیے بـغیر نہیں رہ سکیں گے

datetime 28  جولائی  2017

پانامہ فیصلے کے بعد عمران خان نے پہلا کام کیا کیا؟ جان کر آپ کو بھی کپتان کو داد دئیے بـغیر نہیں رہ سکیں گے

اسلام آباد(مانیٹـرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ سے نواز شریف کے خلاف فیصلہ آنے اور ان کو نا اہل قرار دئیے جانے کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سر بسجود، شکرانے کے نوافل ادا کئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پانامہ کیس میں نواز شریف کے نا اہل ہونے کے… Continue 23reading پانامہ فیصلے کے بعد عمران خان نے پہلا کام کیا کیا؟ جان کر آپ کو بھی کپتان کو داد دئیے بـغیر نہیں رہ سکیں گے

’’پانامہ کیس اللہ کی پکڑ ہے‘‘

datetime 28  جولائی  2017

’’پانامہ کیس اللہ کی پکڑ ہے‘‘

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان ایک بہتر مستقبل کے ساتھ نیا سورج لے کر طلوع ہورہا ہے ٗ صدر ممنون حسین کہتے تھے کہ پانا ما اللہ تعالیٰ کی پکڑ ہے ۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک… Continue 23reading ’’پانامہ کیس اللہ کی پکڑ ہے‘‘

بنچ کے پانچوں ججز نے نوازشریف کیخلاف متفقہ فیصلہ دیا

datetime 28  جولائی  2017

بنچ کے پانچوں ججز نے نوازشریف کیخلاف متفقہ فیصلہ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس میں وزیر اعظم نوازشریف کو نااہل قرار دیدیا گیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے قائم بنچ کے پانچوں ججز نے نوازشریف کیخلاف متفقہ فیصلہ دیا۔سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو حکم دیا کہ وہ 6ماہ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرے۔اس سے پہلے شریف خاندان کی سیاسی قسمت کا فیصلہ کرنے… Continue 23reading بنچ کے پانچوں ججز نے نوازشریف کیخلاف متفقہ فیصلہ دیا

چوہدری نثار اس وقت کہاں اور کس کے ساتھ ہیں ، خبر نےکھلبلی مچا دی؟

datetime 28  جولائی  2017

چوہدری نثار اس وقت کہاں اور کس کے ساتھ ہیں ، خبر نےکھلبلی مچا دی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر داخلہ چوہدری نثار اور سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق وزیراعظم ہائوس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ فیصلے سے قبل وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق وزیراعظم ہائوس پہنچ گئے ہیں۔ دونوں کی ایک ساتھ وزیراعظم ہائوس آمد ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ کل چوہدری نثار نے… Continue 23reading چوہدری نثار اس وقت کہاں اور کس کے ساتھ ہیں ، خبر نےکھلبلی مچا دی؟

سپریم کورٹ کے باہر ن لیگ اور پی ٹی آئی ورکرز آمنے سامنے۔۔کیا ہو سکتا ہے؟تشویشناک خبر آگئی

datetime 28  جولائی  2017

سپریم کورٹ کے باہر ن لیگ اور پی ٹی آئی ورکرز آمنے سامنے۔۔کیا ہو سکتا ہے؟تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے باہر مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکن آمنے سامنے، ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی، پولیس بیچ بچائو کراتی رہی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکن آمنے سامنے آگئے ہیں اور ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کر… Continue 23reading سپریم کورٹ کے باہر ن لیگ اور پی ٹی آئی ورکرز آمنے سامنے۔۔کیا ہو سکتا ہے؟تشویشناک خبر آگئی

پانامہ کیس کا فیصلہ خواجہ آصف اور طلال چوہدری سمیت کتنے رہنما بیرون ملک روانہ؟

datetime 28  جولائی  2017

پانامہ کیس کا فیصلہ خواجہ آصف اور طلال چوہدری سمیت کتنے رہنما بیرون ملک روانہ؟

اسلام آباد(انٹرنیشنل پریس ایجنسی) مسلم لیگ نون کے اہم راہنماءاور وفاقی وزیردفاع خواجہ محمد آصف دودن سے ملک سے باہر ہیں اور نیویارک میں ایک دوست کی رہائش گاہ پر مقیم ہیں -مسلم لیگ نون کی میڈیا ٹیم کے اہم رکن طلال چوہدری کے بارے میں بھی کہا جارہا ہے کہ وہ بھی دو دن… Continue 23reading پانامہ کیس کا فیصلہ خواجہ آصف اور طلال چوہدری سمیت کتنے رہنما بیرون ملک روانہ؟

خواجہ آصف اس وقت کس عمارت کی بیسٹمنٹ میں موجود ہیں اور وہ عمارت کہاں واقع ہے؟؟؟

datetime 28  جولائی  2017

خواجہ آصف اس وقت کس عمارت کی بیسٹمنٹ میں موجود ہیں اور وہ عمارت کہاں واقع ہے؟؟؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انتظار کی گھڑیاں ختم ،پانامہ کیس کا فیصلہ اب کسی بھی وقت آسکتا ہے ۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں سینئر صحافی صابر شاکر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف اس وقت امریکہ میں موجود ہیں جہاں وہ ایک گھر کی بیسٹمنٹ کے… Continue 23reading خواجہ آصف اس وقت کس عمارت کی بیسٹمنٹ میں موجود ہیں اور وہ عمارت کہاں واقع ہے؟؟؟