پاکستان ریلوے کے کون سے سرکاری ادارے نادہندہ ہیں، ان سے کتنے ملین وصول کرنے ہیں؟ وزیر ریلوے کا انکشاف
اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے بتایا ہے کہ اس وقت تک کا متفرق سرکاری و نیم سرکاری ادارے ریلوے کے 2186.309ملین روپے کے نادہندہ ہیں۔ ریلوے ملازمین کو ریلوے اراضی پر گھر بنانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی شیخ صلاح الدین کے… Continue 23reading پاکستان ریلوے کے کون سے سرکاری ادارے نادہندہ ہیں، ان سے کتنے ملین وصول کرنے ہیں؟ وزیر ریلوے کا انکشاف