’’اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی‘‘ پیش گوئی نے سیاسی میدانوں میں ہلچل مچا دی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی، پی پی شریک چیئرمین نے نواز شریف کو خبردار کیا کہ اداروں سے محاذ آرائی خطرناک ثابت ہوگی، ان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف بھی کے پی کے تک محدود ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور… Continue 23reading ’’اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی‘‘ پیش گوئی نے سیاسی میدانوں میں ہلچل مچا دی









































