بیگم کلثوم نواز کی سیاست میں انٹری،ن لیگ نے بڑا فیصلہ کرلیا
لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے بیگم کلثوم نواز کونہ صرف این اے 120 سے امیدوار بنائے جانے کی تجویز زیر غور ہے۔وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی سے خالی ہونے والی نشست پر مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلی شہباز شریف کو امیدوار بنانے کا فیصلہ کیا تھا تاہم… Continue 23reading بیگم کلثوم نواز کی سیاست میں انٹری،ن لیگ نے بڑا فیصلہ کرلیا