اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

شہباز شریف نے کس سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی ہے؟ نواز شریف کو واشگاف الفاظ میں کیا جواب دیدیا ہے؟

datetime 22  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف کو شہباز شریف نے یہ پیغام دیدیا ہے کہ آپ کی پاک فوج اور ججوں کیخلاف جو مہم ہے، میں اس کا حصہ نہیں ہوں،

میں آپ کا چھوٹ ابھائی ہوں اور آپ کی تابعداری کروں گا لیکن میں اس مہم کا قطعی حصہ نہیں ہوں، اگر آپ نے محاذ آرئی کرنی ہے ، فوج پر حملے کرنے ہیں، آپ کی بیٹی نے بھی یہی کام کرنا ہے، تو مجھے معافی دیدیں ، میں آپ کے پائوں پڑتا ہوں، آپ مہربانی کریں اور مجھے اس حوالے سے معاف ہی کر دیں، چوہدری غلام حسین نے کہا کہ شہباز شریف نے واشگاف الفاظ میں نواز شریف کو کہہ دیا ہے کہ میری سیاست الگ ہے،آپ اپنی سیاست کریں، چوہدری غلام حسین نے کہا کہ اس خبر کوئی بھی جائے اور جا کر شہباز شریف سے تردید کروا لے اگر یہ جھوٹ ہو تو۔ چوہدری غلام حسین نے مزید کہا کہ جب میں نے یہ کہا تھا کہ ان سب کے گلے میں پھندا پڑے گا تو کوئی نہیں مانا، اب جب پڑ رہا ہے تو سب رو رہے ہیں، میری ایک بات لکھ لیں کہ ایک بندہ بھی نہیں بچے گا۔سارے چور ہیںتو کیا انہیں پکڑنا نہیں چاہئے؟ سب پکڑے جائیں گے۔ ان تمام چوروں پر لعنت ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…