طلال چوہدری کاپانامہ کیس نظر ثانی اپیلوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار
لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر مملکت برائے امور داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری نظر ثانی کی اپیل پر نظر ثانی ہوئی ہی نہیں‘ ہمارا کیس تھا کہ ہمیں ٹرائل کے بعد کوئی سزا دی جائے اور اپیل کا حق ہونا چاہیے، دہشت گردوں کو بھی اپیل… Continue 23reading طلال چوہدری کاپانامہ کیس نظر ثانی اپیلوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار











































