عائشہ گلالئی کے بعد تحریک انصاف سے ایک اور طاقتور آواز بلند۔۔عمران خان کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عائشہ گلالئی کے بعد تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ حکومت اور وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے خلاف ایک اور آواز بلند ہو گئی ہے اور عمران خان پر بھی کرپشن کے الزامات لگا دئیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر ضیا اللہ آفریدی کا کہنا ہے کہ عمران خان، پرویز خٹک اوروزیر… Continue 23reading عائشہ گلالئی کے بعد تحریک انصاف سے ایک اور طاقتور آواز بلند۔۔عمران خان کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا