’’ایک طیارہ کہاں سے آئے گا جو نواز شریف اورمریم کو لے کر کہاں چلا جائے گا؟‘‘
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ نیب کیسز سے بچنے کیلئے نواز شریف اور مریم نواز کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے لندن پہنچانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں 13 ایئر کنڈیشنڈ کمرے تیار… Continue 23reading ’’ایک طیارہ کہاں سے آئے گا جو نواز شریف اورمریم کو لے کر کہاں چلا جائے گا؟‘‘