پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

اکتوبر کے مہینے میں شدید ترین گرمی کی پیشگوئی،کیا ہونے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے تشویشناک اعلان کردیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے شہر قائد میں گرمی کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کا درجہ حرارت 38 ڈگری سے زیادہ ہوسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر کراچی کے باسیوں کو شدید گرمی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر سال کی طرح امسال بھی اکتوبر کا مہینہ شہر قائد پر سورج پوری آب و تاب کے ساتھ گرمی برسائے گا اور گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران مطلع جزوی ابرآلود سے صاف میں تبدیل ہوجائے گا اور موسم کی تبدیلی سے درجہ حرارت کئی ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ سکتا ہے، سمندر کی ہواؤں کی رفتار کم ہونے کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا اور شہر کا درجہ حرارت 38 ڈگری سے تجاوز کرسکتا ہے تاہم جمعہ کے بعد صورتحال بہتر ہوجائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…