پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ڈاکٹر رتھ فاؤ کی تدفین سرکاری اعزازاور قومی پرچم کے ساتھ کراچی کے گورا قبرستان میں کردی گئی

datetime 19  اگست‬‮  2017

ڈاکٹر رتھ فاؤ کی تدفین سرکاری اعزازاور قومی پرچم کے ساتھ کراچی کے گورا قبرستان میں کردی گئی

کراچی(این این آئی)پاکستان میں جذام کے مرض کے خاتمے کے لیے عظیم خدمات انجام دینے والی ڈاکٹر رتھ فاؤ کو مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ گورا قبرستان شاہراہ فیصل میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ پاکستان کی مدر ٹریسا کہلانے والی ڈاکٹر رتھ فاؤ کی تدفین مین صدر مملکت ممنون حسین ، آرمی چیف… Continue 23reading ڈاکٹر رتھ فاؤ کی تدفین سرکاری اعزازاور قومی پرچم کے ساتھ کراچی کے گورا قبرستان میں کردی گئی

ایک اور بڑا حج سکینڈل،حج پر بھیجنے کا جھانسہ دے سینکڑوں پاکستانیوں کو کروڑوں روپے کا چونالگادیاگیا،افسوسناک انکشافات

datetime 19  اگست‬‮  2017

ایک اور بڑا حج سکینڈل،حج پر بھیجنے کا جھانسہ دے سینکڑوں پاکستانیوں کو کروڑوں روپے کا چونالگادیاگیا،افسوسناک انکشافات

کراچی(این این آئی) غیر رجسٹرڈ ٹریول ایجنسی نے سیکڑوں شہریوں کو حج پر بھیجنے کا جھانسہ دے کر ڈھائی کروڑ روپے کا چونا لگا دیا۔کراچی میں قائم غیررجسٹرڈ ٹریول ایجنسی نے معصوم شہریوں کو حج پر بھیجنے کا جھانسہ دے کر ڈھائی کروڑ روپے وصول کرلیے تاہم شہریوں کی شکایت پر ایف آئی اے کے… Continue 23reading ایک اور بڑا حج سکینڈل،حج پر بھیجنے کا جھانسہ دے سینکڑوں پاکستانیوں کو کروڑوں روپے کا چونالگادیاگیا،افسوسناک انکشافات

چوہدری نثار پر سنگین الزامات،پرویز رشید نے بڑا اعلان کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2017

چوہدری نثار پر سنگین الزامات،پرویز رشید نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب اکاؤنٹ جعلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ٹوئیٹر اور فیس بک اکاؤنٹ استعمال نہیں کرتا، جس نے بھی میرے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنائے برائے مہربانی بند کر دیں۔… Continue 23reading چوہدری نثار پر سنگین الزامات،پرویز رشید نے بڑا اعلان کردیا

’’خبردار !جو کسی نے ایک لفظ بھی منہ سے نکالا‘‘شہباز شریف جلال میں آگئے،کیا ہدایات جاری کر دیں

datetime 19  اگست‬‮  2017

’’خبردار !جو کسی نے ایک لفظ بھی منہ سے نکالا‘‘شہباز شریف جلال میں آگئے،کیا ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اداروں کے خلاف ن لیگی رہنمائوں کے بیانات، شہبازشریف نے پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو قومی اداروں کے خلاف بیان بازی سے روک دیاہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مسلم لیگ کے… Continue 23reading ’’خبردار !جو کسی نے ایک لفظ بھی منہ سے نکالا‘‘شہباز شریف جلال میں آگئے،کیا ہدایات جاری کر دیں

’’جسٹس آصف سعید کھوسہ کےخلاف ریفرنس‘‘ سردار ایاز صادق کا عہدہ خطرے میں پڑ گیا

datetime 19  اگست‬‮  2017

’’جسٹس آصف سعید کھوسہ کےخلاف ریفرنس‘‘ سردار ایاز صادق کا عہدہ خطرے میں پڑ گیا

اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک )سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نواز شریف کی کرپشن بچانا چاہتے ہیں، جسٹس آصف سعید کھوسہ کے خلاف ریفرنس بدنیتی پر مبنی ،، عمران خان عدلیہ کے دفاع میں خم ٹھونک کر کھڑے ہوگئے، ایاز صادق سے سپیکر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے… Continue 23reading ’’جسٹس آصف سعید کھوسہ کےخلاف ریفرنس‘‘ سردار ایاز صادق کا عہدہ خطرے میں پڑ گیا

تحریک انصاف کی جانب سے ایک اور بڑا الزام عائد کر دیا گیا

datetime 19  اگست‬‮  2017

تحریک انصاف کی جانب سے ایک اور بڑا الزام عائد کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخاب میں امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد نے نامکمل ووٹر لسٹیں دینے اور حلقے سے 20سے 22ہزار ووٹ خارج کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخاب… Continue 23reading تحریک انصاف کی جانب سے ایک اور بڑا الزام عائد کر دیا گیا

عمران خان کا وادی مہ نور ایک سال میں کھولنے کا اعلان

datetime 19  اگست‬‮  2017

عمران خان کا وادی مہ نور ایک سال میں کھولنے کا اعلان

مانسہرہ (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے ضلع مانسہرہ کی 13ہزار فٹ بلندخوبصورت وادی مہ نور کو ایک سال کے اندر سیاحوں کیلئے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔عمران خان اپنے تین روزہ نجی دورہ شوگران کے آخری روز ہیلی کاپٹر کے ذریعے13ہزار فٹ بلند وادی مہ نور پہنچے… Continue 23reading عمران خان کا وادی مہ نور ایک سال میں کھولنے کا اعلان

رشید احمد کا نیب میں حدیبیہ پیپر ملز کیس کا نوٹس بھیجنے کا اعلان

datetime 19  اگست‬‮  2017

رشید احمد کا نیب میں حدیبیہ پیپر ملز کیس کا نوٹس بھیجنے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے نیب میں حدیبیہ پیپر ملز کیس کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حدیبیہ کیس نوازشریف کی سیاسی موت ثابت ہوگا۔ ہفتہ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ حدیبیہ کیس نوازشریف… Continue 23reading رشید احمد کا نیب میں حدیبیہ پیپر ملز کیس کا نوٹس بھیجنے کا اعلان

وزیر اعظم نے طلال چوہدری کی کلاس لے لی،ساتھ ہی بڑی پابندی عائد۔۔۔وجہ بھی سامنے آگئی‎

datetime 19  اگست‬‮  2017

وزیر اعظم نے طلال چوہدری کی کلاس لے لی،ساتھ ہی بڑی پابندی عائد۔۔۔وجہ بھی سامنے آگئی‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےطلال چوہدری کو غیر ذمہ دارانہ بیان پر جھاڑ پلا دی، احسن اقبال کا وزیراعظم سے طلال چوہدری کو قلمدان دینے پر شدید احتجاج اور عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق احسن اقبال نے طلال چوہدری کے بیانات،اپوزیشن پر الزام تراشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے موقف… Continue 23reading وزیر اعظم نے طلال چوہدری کی کلاس لے لی،ساتھ ہی بڑی پابندی عائد۔۔۔وجہ بھی سامنے آگئی‎