جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

لندن میں جائیداد کا قصہ ہی ختم۔۔نیب کی کارروائیوں سے تنگ شریف خاندان کا خاموشی سےبڑا اقدام،

datetime 24  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شریف خاندان نے برطانیہ میں بیشتر جائیداد فروخت کر دی، بچ جانیوالی جائیداد کو فروخت کروانے کیلئے شہباز شریف ترک صدر طیب اردگان کی منتیں کر رہے ہیں، معروف صحافی و کالم نگار اور اینکر آفتاب اقبال نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف خاندان نے برطانیہ میں بیشتر جائیداد فروخت کر دی،

بچ جانیوالی جائیداد کو فروخت کروانے کیلئے شہباز شریف ترک صدر طیب اردگان کی منتیں کر رہے ہیں۔ آفتاب اقبال کا مزید کہنا تھا کہ نیب شریف خاندان کیخلاف جو پھرتیاں اب دکھا رہا ہے اگر یہ سب کچھ عرصہ قبل کیا جاتا تو اس کے نتائج زیادہ اچھے برآمد ہوتے۔ نیب ریفرنسز کے باعث ہی برطانیہ میں موجود شریف خاندان کی بیشتر جائیداد فروخت کر دی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…