بھائی کے بعد پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر ندیم افضل چن نے بھی پیپلز پارٹی سے استعفیٰ دیدیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری ندیم افضل چن نے اپنے بھائی کی تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد تنقید سے دلبرداشتہ ہو کر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء ندیم افضل چن نے پارٹی قیادت کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا ہے۔ندیم افضل چن کو انکے بھائی… Continue 23reading بھائی کے بعد پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر ندیم افضل چن نے بھی پیپلز پارٹی سے استعفیٰ دیدیا







































