نواز شریف کو مریم نواز نے مروایا ہے، ملک میں شدید بحران آنے والا ہے، شیخ رشید کے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہیکہ ملک میں شدیدبحران آنے والاہے ،پورے ملک میں بدامنی کی فضاء ہے ،تحریک انصاف نے این اے 120کاالیکشن صحیح طریقے سے نہیں لڑا،نوازشریف کوان کی بیٹی مریم نے مروایاہے ۔ جمعرات کے روزنجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ن… Continue 23reading نواز شریف کو مریم نواز نے مروایا ہے، ملک میں شدید بحران آنے والا ہے، شیخ رشید کے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران انکشافات











































