نواز شریف سے اختلافات کب شروع ہوئے؟متعدد بار ناراضگی دیکھی،چوہدری نثاربالاخر کھل کر بول پڑے
اسلام آباد(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے اختلافات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ تین چار سال میں نواز شریف سے اختلافات آئے،محسوس کیامجھے جان بوجھ کر مشاورت سے الگ رکھا جا رہا ہے،2013 کے بعد نواز شریف کے چہرے پر متعدد بار ناراضگی دیکھی،فوج… Continue 23reading نواز شریف سے اختلافات کب شروع ہوئے؟متعدد بار ناراضگی دیکھی،چوہدری نثاربالاخر کھل کر بول پڑے