سپریم کورٹ میں سیاسی مقدمات لائے گئے اور فریقوں کو اپیل کے حق کے بغیر چھوڑ دیا گیا،اٹارنی جنرل پاکستان
اسلام آباد(آئی این پی) اٹارنی جنرل پاکستان اشتراوصاف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں سیاسی مقدمات لائے گئے اور فریقوں کو اپیل کے حق کے بغیر چھوڑ دیا گیا،آئین مقننہ ،عدلیہ اور انتظامیہ میں اختیارات کی حدبندی کرتا ہے، سیاسی مقدمات میں میڈیا پر بھی ذمہ داری عائد ہوتی ہے،خیالات کے تبادلے کیلئے ادارہ… Continue 23reading سپریم کورٹ میں سیاسی مقدمات لائے گئے اور فریقوں کو اپیل کے حق کے بغیر چھوڑ دیا گیا،اٹارنی جنرل پاکستان