جنرل رضوان اختر کا استعفیٰ ، آرمی چیف نے اپنا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کا کہنا ہے کہ جب بھی پاک فوج کو ضرورت ہوگی میں حاضر ہوں، فی الحال آرام کرنا چاہتا ہوں اور اپنی فیملی کو وقت دوں گا۔ ایک نجی… Continue 23reading جنرل رضوان اختر کا استعفیٰ ، آرمی چیف نے اپنا فیصلہ سنا دیا











































