سابق رکن قومی اسمبلی نوجوان لڑکی سے زبردستی شادی پر گرفتار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی فیض ٹًمن نوجوان لڑکی سے مبینہ طور پر جائیداد ہتھیانے کی خاطر زبردستی شادی کرنے اور حبس بیجا میں رکھنے پر گرفتار ۔نجی ٹی وی کے مطابق فیض ٹمن کے خلاف عائشہ سرفراز نامی خاتون نے تھانہ روات میں درخواست دی تھی کہ فیض ٹمن نے اس کی… Continue 23reading سابق رکن قومی اسمبلی نوجوان لڑکی سے زبردستی شادی پر گرفتار