اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

پاکستان کے اہم علاقے میں زلزلہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع دیر اور گرد نواح میں زلزلے کے شدیدجھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق دیر اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلے کی شدت

ریکٹر اسکیل پر تین اعشاریہ ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کی زیر زمین گہرائی چوبیس کلومیٹر جبکہ مرکز دیر سے پچیس کلومیٹر مشرقی علاقہ تھا،زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…