عامر لیاقت کو برماجانا مہنگا پڑ گیا،اب کہاں اور کس حال میں ہیں؟حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی بول نیوز کے اینکرپرسن عامر لیاقت اور وقار ذکاء کے بارے میں یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ وہ میانمار امیگریشن حکام کی حراست میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی بول نیوز کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت میانمار میں ہیں جس کی تصدیق انہوں نے… Continue 23reading عامر لیاقت کو برماجانا مہنگا پڑ گیا،اب کہاں اور کس حال میں ہیں؟حیرت انگیزانکشاف