جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

جس خاموشی کو میں جانتا ہوں وہ ہر نکاح پر ہوتی ہے اور۔۔۔! ن لیگ کے اہم رہنما نے معنی خیز دعویٰ کردیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا محمد افضل نے کہا ہے کہ جس خاموشی کو میں جانتا ہوں وہ ہر نکاح پر ہوتی ہے، نواز شریف کی اہلیہ کی طبیعت بہتر ہوئی تو وہ واپس آ جائیں گے، اپوزیشن ہر چیز میں غلط بات نکالتی ہے، ہم نے ان سے مثبت بات کی امید چھوڑ دی ہے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا محمد افضل نے کہا کہ نواز شریف کی اہلیہ

کی طبیعت بہتر ہوئی تو وہ واپس آجائیں گے،اپوزیشن ہر چیز میں غلط بات نکالتی ہے، ہم نے ان سے مثبت بات کی امید چھوڑ دی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم افغانستان سے تعلقات کو تیزی سے بہتر کرنا چاہتے ہیں، اس خطے میں امن کی ہماری کوششیں جاری رہیں گی۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جس خاموشی کو میں جانتا ہوں وہ ہر نکاح پر ہوتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…