ق لیگ اور تحریک انصاف نے ہاتھ ملالیا،دھماکہ خیز اعلان
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف اور شہبازشریف دھاندلی سپیشلسٹ ہیں، این اے 120 کے الیکشن میں دھاندلی شہبازشریف اور ان کے ساتھیوں کو سانحہ ماڈل ٹاؤن میں سزا سے نہیں بچا سکتی، میڈیا ان کی انتخابی دھاندلیاں اور ہتھکنڈے… Continue 23reading ق لیگ اور تحریک انصاف نے ہاتھ ملالیا،دھماکہ خیز اعلان