خیبر پختونخواہ سے 2018میں پی ٹی آئی کی چھٹی ہوجائے گی,انجینئر امیر مقام
شانگلہ(آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ سے 2018میں پی ٹی آئی کی چھٹی ہوجائے گی،تبدیلی کا نعرہ لگانیوالوں نے خیبر پخونخواہ میں کچھ نہیں کیا، عمران خان ڈینگی کے مچھروں سے ڈر کر گلیات بھاگ جاتے ہیں۔جمعہ کو امیر مقام نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading خیبر پختونخواہ سے 2018میں پی ٹی آئی کی چھٹی ہوجائے گی,انجینئر امیر مقام











































