سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر کا استعفیٰ جمعیت علمائے اسلام (ف) میدان میں کود پڑی، بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینٹیرز نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی اچانک قبل از وقت ریٹائرمنٹ کے پیچھے محرکات کے حوالے سے سوالات اٹھادیے ہیں۔جمیعت علما اسلام ف کے سینیٹر حافظ حمداللہ نے اجلاس کے دوران کہا کہ ایک تجربہ کار جنرل… Continue 23reading سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر کا استعفیٰ جمعیت علمائے اسلام (ف) میدان میں کود پڑی، بڑا اعلان کر دیا











































