ارکان پارلیمنٹ کا دہشت گردوں سے مبینہ تعلق،فہرست کی جب وزیراعظم ہاؤس سے تصدیق کروائی تو کیا جواب ملا؟ارشد شریف کا حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سنجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے دہشت گردوں سے مبینہ تعلق رکھنے کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی 37 ارکانِ پارلیمنٹ کی جعلی فہرست اپنے پروگرام میں نشر کر نے والے اینکر ارشد شریف کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے پروگرام میں اس فہرست کو نشر کرنے سے قبل… Continue 23reading ارکان پارلیمنٹ کا دہشت گردوں سے مبینہ تعلق،فہرست کی جب وزیراعظم ہاؤس سے تصدیق کروائی تو کیا جواب ملا؟ارشد شریف کا حیرت انگیزانکشاف









































