’’ جہانگیر ترین کے خلاف ثبوت غائب کردیے گئے‘‘ عمران خان کو کن نا معلوم افراد نے کروڑوں ڈالر بھجوائے؟
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے خلاف ثبوت غائب کردیے گئے ہیں، نامعلوم افرادنے عمران خان کو کروڑوں ڈالر بھیجے ، عمران خان کے کاغذات نامزدگی میںلندن فلیٹ کا ذکر نہیںہے، عمران خان اشتہاری ہے اور پورے ملک میں آزادی سے گھوم رہا ہے،… Continue 23reading ’’ جہانگیر ترین کے خلاف ثبوت غائب کردیے گئے‘‘ عمران خان کو کن نا معلوم افراد نے کروڑوں ڈالر بھجوائے؟











































