آئی بی کی مبینہ لسٹ میں کن لوگوں کے نام ہیں؟جو مکے لڑائی کے بعد یاد آئیں وہ اپنے منہ پر مارنے چاہئیں،مشاہد اللہ کے صبر کا پیمانہ پھر لبریز ہوگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ عزیر بلوچ نے سندھ ہائی کورٹ کے جج کے سامنے جو اعترافات کئے ہیں پیپلزپارٹی ان کی فکر کرے۔ بدھ کو سینٹ میں عوامی اہمیت کے معاملے پر بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا کہ… Continue 23reading آئی بی کی مبینہ لسٹ میں کن لوگوں کے نام ہیں؟جو مکے لڑائی کے بعد یاد آئیں وہ اپنے منہ پر مارنے چاہئیں،مشاہد اللہ کے صبر کا پیمانہ پھر لبریز ہوگیا











































