عید سے قبل وزیر اعظم نے مولانا فضل الرحمن کو بڑا تحفہ دیدیا، کونسے وزیر کا درجہ مل گیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نے مولانا فضل الرحمان کو وفاقی وزیر کا درجہ دینے کی منظوری دے دی ہے۔ مولانا فضل الرحمن کو قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین کے طور پر وفاقی وزیر کا درجہ دیا گیا ہے۔وزیر اعظم نے چیئر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن کو… Continue 23reading عید سے قبل وزیر اعظم نے مولانا فضل الرحمن کو بڑا تحفہ دیدیا، کونسے وزیر کا درجہ مل گیا؟