عمران خان کی گرفتاری،کھلاڑیوں میں کھلبلی مچ گئی
اسلام آباد(این این آئی) الیکشن کمیشن نے چیرمین تحریک انصاف کے گرفتاری کے وارنٹ پولیس حکام کو ارسال کردیئے۔الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کو ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم دیا تھا تاہم ان کی عدم پیشی پر الیکشن کمیشن نے ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔الیکشن کمیشن… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری،کھلاڑیوں میں کھلبلی مچ گئی