چوہدری نثار آج شام پریس کانفرنس میں کیا تہلکہ خیز انکشافات کرنے جا رہے ہیں؟لیگی صفو ں میں ہلچل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محاذ آرائی پر آمادہ مسلم لیگ نون میں دھڑے بندی واضح ہو گئی، سابق وزیراطلاعات پرویز رشید شکوے شکایت زبان پر لائے تو چودھری نثارنے بھی خاموشی توڑنے کی ٹھان لی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار آج شام پانچ بجے پنجاب ہاؤس میں دھواں دھار پریس کانفرنس کریں گے… Continue 23reading چوہدری نثار آج شام پریس کانفرنس میں کیا تہلکہ خیز انکشافات کرنے جا رہے ہیں؟لیگی صفو ں میں ہلچل