عمران خان نے پیپلز پارٹی سے ٹکر لینے کا فیصلہ کر لیا، سیاسی پلان تیار، تحریک انصاف پیپلز پارٹی کے خلاف کیا کرنے والی ہے؟
کراچی (آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سندھ کی پارٹی قیادت کے ساتھ مشاورت کے بعد سندھ میں بھرپور سیاسی سرگرمیوں کے پلان کی منظوری دیدی ہے۔ 16 اکتوبر سے 22 اکتوبر تک سندھ میں بھرپور سیاسی سرگرمیاں ہوں گی۔ تحریک انصاف 20 اکتوبر کو سندھ میں دیوالی کا بھرپور جشن… Continue 23reading عمران خان نے پیپلز پارٹی سے ٹکر لینے کا فیصلہ کر لیا، سیاسی پلان تیار، تحریک انصاف پیپلز پارٹی کے خلاف کیا کرنے والی ہے؟











































