فیس بک سمیت دیگرسوشل میڈیا سائٹس کی بحالی کا حکم دے دیاگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک بھر میں سوشل میڈیا سائٹس کی بحالی کا حکم دیدیا۔گزشتہ روز اسلام آباد میں مذہبی جماعت پر پولیس اور ایف سی کے آپریشن کے فوری بعد ملک بھر میں سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر پابندی لگادی گئی تھی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی… Continue 23reading فیس بک سمیت دیگرسوشل میڈیا سائٹس کی بحالی کا حکم دے دیاگیا











































