مفتی عبدالقوی کی تمام ٹیسٹ رپورٹس نارمل ہیں ٗڈاکٹر
ملتان (این این آئی)ملتان میں انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیرعلاج قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزم مفتی عبدالقوی کے دل کی تمام ٹیسٹ رپورٹس نارمل آئے ہیں ۔قندیل بلوچ قتل کیس میں نامزد ملزم مفتی عبدالقوی کو گزشتہ رات دل میں تکلیف ہوئی جس کے بعد انہیں انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا جہاں… Continue 23reading مفتی عبدالقوی کی تمام ٹیسٹ رپورٹس نارمل ہیں ٗڈاکٹر











































