منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

مفتی عبدالقوی کی تمام ٹیسٹ رپورٹس نارمل ہیں ٗڈاکٹر

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017 |

ملتان (این این آئی)ملتان میں انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیرعلاج قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزم مفتی عبدالقوی کے دل کی تمام ٹیسٹ رپورٹس نارمل آئے ہیں ۔قندیل بلوچ قتل کیس میں نامزد ملزم مفتی عبدالقوی کو گزشتہ رات دل میں تکلیف ہوئی جس کے بعد انہیں انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا جہاں

وہ سی سی یو میں زیرعلاج ہیں ۔ہسپتال کے میڈیکل سپرٹنڈنٹ ڈاکٹر ظفر علوی کے مطابق مفتی عبدالقوی کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ان کے دل کے تمام ٹیسٹ کرائے گئے ہیں جن کی رپورٹس نارمل آئی ہیں۔سینئر ڈاکٹرز کی 4 رکنی ٹیم اس بات کا تعین کر رہی ہے کہ

مفتی عبدالقوی کو ہسپتال میں مزید رکھا جائے یا انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے ۔مفتی عبدالقوی کافی عرصہ سے دل کے عارضہ میں مبتلا ہیں ۔واضح رہے کہ مفتی عبدالقوی قندیل بلوچ قتل کیس میں 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس تحویل میں ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…