پاکستان نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے لا زوال قربانیاں دیں ،وزیردفاع
روم(آئی این پی)وزیردفاع خرم دستگیر نے کہاہے کہ پاکستان نے اپنی سرزمین سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے لرزوال قربانیاں دی ہیں،دہشتگردی سے موثر انداز میں میں نمٹنے کے لیے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے،افغانستان میں امن کے بغیر جنوبی ایشیاء میں دیرپااستحکام ممکن نہیں،عالمی برادری کومسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے لیے اپنا کردار… Continue 23reading پاکستان نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے لا زوال قربانیاں دیں ،وزیردفاع











































