جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

راناثناء اللہ نے پرویزمشرف کوچیلنج کردیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صو با ئی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کو کارگل سازش میں پھنسوا یا گیا بھات کو 6ایٹمی دھما کے کر کے جواب دیا شریف فیملی پر 1997میں بھی کرپشن کے الزامات لگے جو جھوٹے ثابت ہو ئے شریف فیملی بھر پور طریقے سے عدالتوں کا سا منا کر رہی ہے

حد ینیہ پیپر کا عدا لتی فیصلہ ان فتح ہے سا بق ڈکٹیٹر مشرف ملک سے باہر بیٹھ کر پرپیگنڈا کر رہا ہے اس میں جرات ہے تو پاکستان آکر بات کر یں وہ گز شتہ روز سمندر ی روڈ پر بنا ئے گئے پل کی افتتا حی تقریب سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ کسی کے کہنے پر استعفیٰ نہیں دونگا اپنے قا ئدین میاں نوز شریف اور میاں شہباز کے حکم کا پا بند ہوں مخا لفین 4سال کبھی دھرنہ 1کبھی دھرنہ2کا واویلا کر تے رہے 4سال تک ملک کی ترقی کے راستے میں رکاوٹیں ڈالی جا تی رہیں اس کے با وجود بجلی کی لوڈ شیڈنگ 90فیصد کم کر دی سی پیک منصوبے کی رہ میں رکاوٹیں ڈا لنے کوششیں کی جا تی رہیں مگر مخا لفین سن پاکستان کو ایشئین ٹا ئیگر بنانے کا یہ منصو بہ ہر صورت مکمل ہو گا پنڈی کا شیطان آئے روز کو ئی نیا شوشہ چھوڑ کر عوام کی توجہ حا صل کر نے کی کوشش کر تا ہے جسمیں وہ ناکام ہو جا تا انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کی اے ٹی یم مشین بند ہو نے سے اس کی ہوا ئیاں اڑ گئی پی ٹی آئی کے غبارے سے ہوا نکل چکی بہت جلد رہ فرار اختیار کر لیں گے انہوں نے کہا کہ سا بق ڈکٹیٹر مشرف میں اگر اتنی ہمت ہے تو وہ پاکستان آکر عدا لتوں کا سا منا کرے انہوں نے کہا کہ فیصل آباد میں اربوں روپے کے تر قیاتی کام ایک روپے کی کرپشن کی نہ رشوت لی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…