ایم کیوایم کے جال میں عمران خان پھنس گئے، بڑا دھوکہ، تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا کے حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا کا کہناہے کہ نواز شریف کے اقدامات سے جمہوریت کو خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا نے چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کی، اس ملاقات میں سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی، ملاقات کے بعد میڈیا سے… Continue 23reading ایم کیوایم کے جال میں عمران خان پھنس گئے، بڑا دھوکہ، تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا کے حیرت انگیز انکشافات