کراچی(این این آئی)کراچی میں ٹرین انجن ڈرائیور نے منزل سے پہلے ہی ٹرین کے انجن کو بریک لگا دی جس کے باعث ٹریک کے دونوں جانب ٹریفک کی لمبی قطار لگ گئی۔کراچی میں ملیر وائر لیس گیٹ پر ٹرین انجن کے ڈرائیور کو نہ جانے کیا سوجھی کہ پھاٹک پر انجن کو بریک لگائی اور سڑک کنارے کھوکھے سے چائے لینے چلا گیا۔ انجن کے رک جانے سے پھاٹک کے دونوں جانب گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔شہری انجن کے ڈرائیور کو ڈھونڈتے رہے مگر وہ دس منٹ بعد کھوکھے سے چائے لے کر نکلا اور انجن کو لے کر منزل کی جانب روانہ ہو گیا۔
کراچی میں حیرت انگیز واقعہ، ٹرین کا ڈرائیور پھاٹک پر انجن روک کر غائب،ٹریفک کی لمبی قطاریں لگ گئیں،ڈرائیور آخرکہاں غائب ہوگیا؟ ایسی وجہ سامنے آگئی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا



















































