پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف بھی موروثی سیاست کی روش پر چل نکلی، علی ترین کے بارے میں ایسا اعلان کر دیا گیا کہ ’’کھلاڑیوں نے سوچا تک نہ ہو گا‘‘

datetime 26  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کو صادق اور امین قرار دینے اور جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد حلقہ این اے 154 سے جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین تحریک انصاف کی طرف سے ضمنی انتخاب لڑیں گے۔ تحریک انصاف کے اس فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین کی حلقہ این اے 154 میں بطور امیدوار نامزدگی پر پارٹی کے کارکن اور سوشل میڈیا پر

لوگ تنقید کر رہے ہیں، ان لوگوں کا کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف موروثی سیاست ختم کرنے کے بجائے اسے پروان چڑھا رہی ہے، لوگ تحریک انصاف کی قیادت کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں، تحریک انصاف کے اس فیصلے پر سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اس بات کا اندازہ ہو چکا ہے کہ موروثی سیاست کی کیا اہمیت ہے، اسی لیے انہوں نے لودھراں کے حلقہ این اے 154 سے جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے، تحریک انصاف نے ہمیشہ موروثی سیاست کی مخالفت کی ہے اور اس کا یہ فیصلہ آئندہ انتخابات میں اسے نقصان پہنچا سکتا ہے کیونکہ سیاسی مخالفین اسے خوب اچھالیں گے۔ سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں کا یہ خیال ہے کہ عمران خان کیونکہ نوجوان قیادت کو سامنے لانا چاہتے ہیں اسی لیے تحریک انصاف کے چیئرمین نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد حلقہ این اے 154 سے جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین تحریک انصاف کی طرف سے ضمنی انتخاب لڑیں گے۔ تحریک انصاف کے اس فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین کی حلقہ این اے 154 میں بطور امیدوار نامزدگی پر پارٹی کے کارکن اور سوشل میڈیا پر لوگ تنقید کر رہے ہیں، ان لوگوں کا کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف موروثی سیاست ختم کرنے کے بجائے اسے پروان چڑھا رہی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…