’’کوئی بھی دہشتگرد یا مافیا کا سربراہ سیاسی پارٹی کا صدر بن سکتا ہے‘‘
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نااہل نواز شریف کو ن لیگ کی صدارت کا اہل بنانے کے لیے منظور کیا گیا انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 پاکستان عوامی تحریک نے بھی چیلنج کردیا۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف اور ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کیے… Continue 23reading ’’کوئی بھی دہشتگرد یا مافیا کا سربراہ سیاسی پارٹی کا صدر بن سکتا ہے‘‘