غربت کے خاتمے کیلئے انقلابی پروگرام لائیں گے‘ پیپلز پارٹی نے غریبوں کا ساتھ دیا اور دیتی رہے گی،بلاول بھٹو
کراچی (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ غربت کے خاتمے کے لئے انقلابی پروگرام لائیں گے‘ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غریبوں کا ساتھ دیا ہے اور دیتی رہے گی‘ غربت کے خاتمے تک روٹی‘ کپڑا اور مکان کا نعرہ جاری رہے گا۔ منگل کو غربت کے خاتمے کے… Continue 23reading غربت کے خاتمے کیلئے انقلابی پروگرام لائیں گے‘ پیپلز پارٹی نے غریبوں کا ساتھ دیا اور دیتی رہے گی،بلاول بھٹو