نہ آصف زرداری ،نہ ہی بلاول ،پیپلزپارٹی کو آئندہ انتخابات میں ایک نیا لیڈر مل گیا، قیادت کو فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کارکن غلط فہمی میں نہ رہیں، 2018الیکشن کا سال ہے، اس بار آصفہ بھٹو آپ کے ساتھ ہونگی، کسی ایک شخص کو بچانے کیلئے جمہوریت کی بساط لپیٹنے کی اجازت نہیں دینگے، سابق صدر آصف زرداری کی پارٹی رہنمائوں سے ملاقات میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان… Continue 23reading نہ آصف زرداری ،نہ ہی بلاول ،پیپلزپارٹی کو آئندہ انتخابات میں ایک نیا لیڈر مل گیا، قیادت کو فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا











































