جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

عموماً ہماری تقاریب میں ’’کُشتیاں‘‘ہوتی ہیں لیکن ۔۔!،عمران خان کے حیرت انگیزاعترافات،قہقہے لگ گئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سونامی بلین ٹری کی جشن کی تقریب میں پارٹی کارکنوں کی جانب سے ڈسپلن کا مظاہرہ کرنے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لگ ہی نہیں رہا کہ یہ تحریک انصاف کی تقریب ہے ،عموماً ہماری تقاریب میں کُشتیاں وغیرہ ہوتی ہیں لیکن اب ہماری پارٹی آگے بڑھ رہی ہے،ڈسپلن کا مظاہرہ کرنے پر کارکنان کو مبارکباد دیتا ہوں ۔منگل کو کنونشن سینٹر اسلام آباد میں بلین ٹری منصوبے کی کامیابی کے حوالے سے

منعقدہ تقریب میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب عمران خان نے پارٹی کارکنان کی جانب سے ڈسپلن کی پابندی کرنے پر حیرت کا اظہار کردیا ۔عمران خان نے کہا کہ میں سب سے پہلے تحریک انصاف کو مبارکباد دیتا ہوں اس لئے کہ میرے اکیس سال کی جدوجہد میں جو آج میں کارکنان کا ڈسپلن دیکھ رہا ہوں لگ ہی نہیں رہا کہ یہ تحریک انصاف کا فنکشن ہے ،عموماً ہماری تقاریب میں کشتیاں وغیرہ ہوتی ہیں لیکن اب ہماری پارٹی آگے بڑھ رہی ہے ۔(ن م+ع ا)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…