اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

پارٹی لیڈر کاایک ہی وقت میں 30شہروں میں خطاب،اہم سیاسی جماعت نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کا ٹیکنالوجی سے بھر پور فائدہ اٹھانے کا فیصلہ ‘چیئر مین بلاول بھٹواتوار کو لاہور سمیت ملک کے30شہروں میں کارکنوں سے ”ہولو گرام ”ٹیکنالوجی کے ذریعے لائیو خطاب کر یں گے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے پارٹی کی گولڈن جوبلی کی

خصوصی تیاریاں شروع کرد یں ہیں جسکے لیے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ہولوگرام ٹیکنالوجی کے ذریعہ کارکنوں سے خطاب کریں گے اتوار کو ایک ہی وقت میں مختلف 30 شہروں میں کارکنوں کو خصوصی پیغامات دیں گے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…