ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

19روز ہوگئے نیازی صاحب نے متاثرہ لڑکی سے متعلق کوئی بات نہیں کی، عائشہ گلاہی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ19روز ہوگئے نیازی صاحب نے متاثرہ لڑکی سے متعلق کوئی بات نہیں کی، علی امین گنڈا پور کے پٹواریوں سے پیسے لینے کے ثبوت موجود ہیں، ڈی سی علی امین گنڈا پور کے کہنے پر سب کچھ کرتا ہے۔بدھ کو عائشہ گلالئی نے پریس کانفرنس

کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈاپور منشیات والے ٹولے کا حصہ ہے، علی امین گنڈا پور کے پٹواریوں سے پیسے لینے کیثبوت موجود ہیں، ڈی سی علی امین گنڈا پور کے کہنے پر سب کچھ کرتا ہے، 19روز ہوگئے عمران نیازی نے متاثرہ لڑکی سے متعلق کوئی بات نہیں کی، نیازی صاحب نے غریب لڑکی کی بے حرمتی پرایک لفظ بھی نہیں بولا، علی امین گنڈا پور کی گاڑی سے کیا چیزیں نکلیں سب کوپتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…