آج کیا ہونے والا ہے؟قندیل بلوچ کا قتل،جیل سے رہائی کے بعد مفتی عبدالقوی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
ملتان(آئی این پی)قندیل بلوچ قتل کیس میں عدالت سے ضمانت منظور ہونے پر مفتی عبدالقوی کو سنٹرل جیل ملتان سے رہا کردیاگیا،رہائی کے موقع پرمفتی عبدالقوی کے مریدین اور اہلخانہ نے ان کا شانداراستقبال کیا،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عالم دین مفتی عبدالقوی نے کہا کہ گزشتہ سال سیلفیوں کا تھا، اب کا سال پیشیوں… Continue 23reading آج کیا ہونے والا ہے؟قندیل بلوچ کا قتل،جیل سے رہائی کے بعد مفتی عبدالقوی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا











































