جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

آج کیا ہونے والا ہے؟قندیل بلوچ کا قتل،جیل سے رہائی کے بعد مفتی عبدالقوی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(آئی این پی)قندیل بلوچ قتل کیس میں عدالت سے ضمانت منظور ہونے پر مفتی عبدالقوی کو سنٹرل جیل ملتان سے رہا کردیاگیا،رہائی کے موقع پرمفتی عبدالقوی کے مریدین اور اہلخانہ نے ان کا شانداراستقبال کیا،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عالم دین مفتی عبدالقوی نے کہا کہ گزشتہ سال سیلفیوں کا تھا، اب کا سال پیشیوں کا ہے، میری زندگی کا جیل پہلا تجربہ تھا،

گرفتاری سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑا، جھوٹے کا منہ کالا ہوگا اور سچ کا بول بالا ہوگا۔قندیل کے والد کو کہوں گا کہ قبر قریب ہے کچھ خوف خدا کرے، قندیل کا والد اپنے بیٹے اور رشتہ داروں کو بچانے کیلئے کیس کا رخ تبدیل کرنے کیلئے مجھ پر الزامات لگارہے ہیں۔خدا بھی بہتر جانتا ہے، قندیل بلوچ کو قتل کرنے والا اسکا بھائی ہے،ملزم وسیم نے کہا ہے کہ اس نے غیرت کے نام پر قتل کیا۔پولیس تفتیش کے دوران مجھ سے جو پوچھا گیا میں نے اللہ تعالی کو حاضرو ناضر ہوکر بیان دیا، گرفتاری کے حوالے سے آج (بدھ) کودن ساڑھے گیارہ بجے میں اپنے گھر پریس کانفرنس میں اہم انکشافات کروں گا۔پولیس کے حوالے سے صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ پنجاب پولیس زندہ باد۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…