ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

علامہ محمد اقبال کا پیغام پوری پاکستانی قوم کے لئے متاثرکن ہے، اعزاز چوہدری

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017

علامہ محمد اقبال کا پیغام پوری پاکستانی قوم کے لئے متاثرکن ہے، اعزاز چوہدری

واشنگٹن(آئی این پی)امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے کہا کہ علامہ محمد اقبال کا پیغام پوری پاکستانی قوم کے لئے متاثرکن ہے۔وہ گزشتہ روز یہاں پاکستانی سفارتخانے میں یوم اقبال کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے تھے، اعزاز چوہدری نے پاکستان کے عظیم فلاسفر،مفقر، دانشور اور شعائر علامہ اقبال کو زبردست… Continue 23reading علامہ محمد اقبال کا پیغام پوری پاکستانی قوم کے لئے متاثرکن ہے، اعزاز چوہدری

مصطفی کمال کے پاس ایم کیوایم میں شمولیت کے سوا کوئی راستہ نہیں، شرجیل میمن

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017

مصطفی کمال کے پاس ایم کیوایم میں شمولیت کے سوا کوئی راستہ نہیں، شرجیل میمن

کراچی(آئی این پی ) پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ہے کہ پی ایس پی کے چیرمین مصطفی کمال کی پوزیشن کمزور نظر آرہی ہے، ان کے پاس ایم کیو ایم جوائن کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،ایم کیو ایم پاکستان کنفیوژن کا شکار ہے اور فاروق ستار نے اپنے پرانے… Continue 23reading مصطفی کمال کے پاس ایم کیوایم میں شمولیت کے سوا کوئی راستہ نہیں، شرجیل میمن

مفکرپاکستان شاعرمشرق علامہ محمد اقبالؒ کا آج یوم ولادت پورے ملک میں نہایت عقیدت واحترام سے منا یا جا رہاہے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017

مفکرپاکستان شاعرمشرق علامہ محمد اقبالؒ کا آج یوم ولادت پورے ملک میں نہایت عقیدت واحترام سے منا یا جا رہاہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مفکرپاکستان شاعرمشرق علامہ محمد اقبالؒ کا آج یوم ولادت پورے ملک میں نہایت عقیدت واحترام سے منا یا جا رہاہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف بھی علامہ صاحب کی شاعری سے کافی لگاؤ رکھتے ہیں جس کا اظہار اُنہوں نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر علامہ صاحب کے ان اشعار سے کیا… Continue 23reading مفکرپاکستان شاعرمشرق علامہ محمد اقبالؒ کا آج یوم ولادت پورے ملک میں نہایت عقیدت واحترام سے منا یا جا رہاہے

جیو نیوز کی معروف نیوز کاسٹر رابعہ انعم کہاں غائب ہیں ٹی وی پر کیوں نظر نہیں آرہیں؟ایسی خبر جس نے نیوز چینل انڈسٹری میں ہلچل مچا دی، مداحوں کیلئے بڑی خبر

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017

جیو نیوز کی معروف نیوز کاسٹر رابعہ انعم کہاں غائب ہیں ٹی وی پر کیوں نظر نہیں آرہیں؟ایسی خبر جس نے نیوز چینل انڈسٹری میں ہلچل مچا دی، مداحوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی جیو نیوز کی معروف نیوز کاسٹر رابعہ انعم ان دنوں سکرین پر نظر نہیں آرہیں جس کی وجہ سے ان کے مداحوں میں ان سے متعلق چہ میگوئیاں بھی جاری ہیں تاہم اب خبر یہ ہے کہ رابعہ انعم ان دنوں پردہ سکرین سے دور رہ کر ایک… Continue 23reading جیو نیوز کی معروف نیوز کاسٹر رابعہ انعم کہاں غائب ہیں ٹی وی پر کیوں نظر نہیں آرہیں؟ایسی خبر جس نے نیوز چینل انڈسٹری میں ہلچل مچا دی، مداحوں کیلئے بڑی خبر

ایچ ای سی کا کارنامہ، اقبال دشمنی یا نالائقی ، علامہ اقبال سے کیا چیز منسلک کر دی؟

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017

ایچ ای سی کا کارنامہ، اقبال دشمنی یا نالائقی ، علامہ اقبال سے کیا چیز منسلک کر دی؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نو نومبر بروز جمعرات یوم اقبال کی نسبت سے ایچ ای سی کے زیر اہتمام اسلام آباد کے پاک چائنا سنٹر میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا.وزیر داخلہ احسن اقبال اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔ایچ ای سی نے تقریب میں پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا کے درمیان… Continue 23reading ایچ ای سی کا کارنامہ، اقبال دشمنی یا نالائقی ، علامہ اقبال سے کیا چیز منسلک کر دی؟

پاکستان مخالف پروپیگنڈہ مہم پرٹرانسپورٹ آف لندن نے اہم قدم اٹھا لیا، ذمہ داروں کے خلاف سخت ایکشن

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان مخالف پروپیگنڈہ مہم پرٹرانسپورٹ آف لندن نے اہم قدم اٹھا لیا، ذمہ داروں کے خلاف سخت ایکشن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف پروپیگنڈہ مہم پر تحفظات سے برطانیہ حکومت کوآگاہ کر دیا گیا ہے،ذمہ دار کمپنی ٹرانسپورٹ آف لندن نے فوری مناسب ایکشن لیا ہے،نفرت انگیز مہم کے پیچھے چھپے بہیمانہ ارادوں سے آگاہ ہیں ۔جمعرات کو ترجمان دفترخارجہ کے مطابق لندن میں پاکستان مخالف… Continue 23reading پاکستان مخالف پروپیگنڈہ مہم پرٹرانسپورٹ آف لندن نے اہم قدم اٹھا لیا، ذمہ داروں کے خلاف سخت ایکشن

متحدہ مجلس عمل بحال، ایم ایم اے کا منشور کیا ہوگا ؟ اعلان کردیا گیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017

متحدہ مجلس عمل بحال، ایم ایم اے کا منشور کیا ہوگا ؟ اعلان کردیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) دینی جماعتوں کے مابین متحدہ مجلس عمل کی بحالی کیلئے اتفاق ہوگیا،ایم ایم اے کی بحالی کااعلان امیرجماعت اسلامی سراج الحق اورجمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا،اس موقع پران کے ہمراہ دیگردینی جماعتوں کے رہنمابھی موجودتھے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روزمتحدہ مجلس عمل… Continue 23reading متحدہ مجلس عمل بحال، ایم ایم اے کا منشور کیا ہوگا ؟ اعلان کردیا گیا

نوازشریف کی فعال قیادت میں (ن) لیگ آئندہ عام انتخابات میں حصہ لے گی‘ مشاہد اللہ خان

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017

نوازشریف کی فعال قیادت میں (ن) لیگ آئندہ عام انتخابات میں حصہ لے گی‘ مشاہد اللہ خان

لاہور( این این آئی)ماحولیاتی تبدیلی کے وزیر سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی فعال قیادت میں پوری مسلم لیگ(ن)متحد ہے اور ان کی قیادت میں ہی پارٹی آئندہ عام انتخابات میں حصہ لے گی۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے پختہ… Continue 23reading نوازشریف کی فعال قیادت میں (ن) لیگ آئندہ عام انتخابات میں حصہ لے گی‘ مشاہد اللہ خان

میں نہیں چاہتا ایم کیو ایم مائنس فاروق ستار ہو جائے، مصطفی کمال نے کیا دعویٰ کر دیا؟

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017

میں نہیں چاہتا ایم کیو ایم مائنس فاروق ستار ہو جائے، مصطفی کمال نے کیا دعویٰ کر دیا؟

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ میں نہیں چاہتا کہ ایم کیو ایم میں مائنس فاروق ستار ہو جائے، ایم کیو ایم کا نام بانی سے منسلک ہے جسے ہمیں تبدیل کرنا ہے،فاروق ستار نے کہا کہ ہم ایک نام، منشور اور نشان پر الیکشن لڑیں گے،… Continue 23reading میں نہیں چاہتا ایم کیو ایم مائنس فاروق ستار ہو جائے، مصطفی کمال نے کیا دعویٰ کر دیا؟