لندن میں شہباز شریف اور پاکستان میں چوہدری نثار ششدر،نوازشریف نے عمران خان کو روکنے کیلئے کس کی بات مان لی؟ حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی واپسی کے فیصلے سے مسلم لیگ (ن) کے اندر بھی حیرانگی ہے۔ میاں نواز شریف اگرمیاں شہباز شریف کی ایڈوائس پر وطن واپس آتے تو دونوں بھائی اکٹھے واپسی کا فیصلہ کرتے۔ مصدقہ ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف نے پیر کی صبح… Continue 23reading لندن میں شہباز شریف اور پاکستان میں چوہدری نثار ششدر،نوازشریف نے عمران خان کو روکنے کیلئے کس کی بات مان لی؟ حیرت انگیزانکشاف