عالمی نشانہ بازی چمپئن شپ ،پاکستانی ایس ایس یو کمانڈوز نے دنیا کوحیران کردیا
کراچی(این این آئی)پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ سندھ پولیس کمانڈو نے بنکاک میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل ڈیفنسیوپسٹل ایسوسی ایشن تھائی لینڈمیں بین الاقوامی شوٹنگ کیٹیگری میں تیسری شوٹنگ رینکنگ جبکہ لا انفورسمنٹ کیٹیگری میں دوسری شوٹنگ رینکنگ پویشن حاصل کرلی اور اس طرح دنیا کے دوسرے اور تیسرے بہترین نشانہ باز… Continue 23reading عالمی نشانہ بازی چمپئن شپ ،پاکستانی ایس ایس یو کمانڈوز نے دنیا کوحیران کردیا











































