سینیٹ الیکشن اور گھر جاتی وفاقی اور بلوچستان حکومت کو بچانے کیلئے نواز شریف خود میدان میں آگئے، وزیراعلیٰ زہر ی سے رابطہ وزیراعظم کو اہم ہدایات جاری، ملک ریاض سے بھی ملاقات
لاہور (آئی این پی) سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان نواز ثناء اﷲ زہری نے ٹیلی فونک رابطہ کیا‘ دونوں رہنمائوں کے درمیان بلوچستان حکومت اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اتوار کو نواز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء… Continue 23reading سینیٹ الیکشن اور گھر جاتی وفاقی اور بلوچستان حکومت کو بچانے کیلئے نواز شریف خود میدان میں آگئے، وزیراعلیٰ زہر ی سے رابطہ وزیراعظم کو اہم ہدایات جاری، ملک ریاض سے بھی ملاقات





































